وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اکبر ایکسپریس حادثے کی تحقیقات کا حکم

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اکبر ایکسپریس حادثے کی تحقیقات کا حکم

راولپنڈی: شیخ رشید احمد نے کہا کہ انسانی غفلت ہوئی تو ذمہ داروں کو نہیں چھوڑیں گے، حادثے میں 8 سے 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے

وزیر ریلوے نے کہا کہ ٹرین حادثہ لوپ لائن پرہوا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ حادثہ ساڑھے 4 بجے کے قریب ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سگنل سسٹم میں بڑی کرپشن ہے، سگنل سسٹم 8 ارب سے شروع کیا گیا تھا 32 ارب پر پہنچ گیا، سگنل سسٹم تو لگ رہا ہے مگرٹریک بہت پرانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے