سعودی عرب میں خواتین اور ہم جنس پرست افراد کے ساتھ ناروا سلوک پر احتجاج

سعودی عرب میں خواتین اور ہم جنس پرست افراد کے ساتھ ناروا سلوک پر احتجاج

واشنگٹن: کچھ روزقبل خبرآئی تھی کہ فحش پرفارمنس کی ملکہ کہلائی جانے والی امریکی گلوکارہ، ریپر و موسیقار نکی مناج رواں ماہ 18 جولائی کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں پرفارمنس کریں گی۔نکی مناج کی جانب سے سعودی عرب میں پرفارمنس کیے جانے کے اعلان کے بعد عرب سوشل میڈیا پر ملے جلے رد عمل کا اظہار دیکھا گیا تھا

سعودی عرب کی نوجوان نسل نکی مناج کی پرفارمنس کے اعلان سے خوش دکھائی دی تھی، وہیں خواتین اور رجعت پسند افراد نے گلوکارہ کی پرفارمنس پر اعتراض کیا تھا۔
نکی مناج کو رواں ماہ 18 جولائی سے سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں ورلڈ فیسٹیول میں پرفارمنس کرنا تھی، اس فیسٹیول میں نکی مناج کے علاوہ امریکی ڈی جے اسٹیو اوکے، برطانوی گلوکار لیام پائن اور دیگر موسیقاروں اور گلوکاروں کوبھی پرفارمنس کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

براڈ پٹ سے ہوئے بریک اپ نے ان کی شخصیت کو بالکل تبدیل کردیا

براڈ پٹ سے ہوئے بریک اپ نے ان کی شخصیت کو بالکل تبدیل کردیا

ہولی وڈ: اینجلینا جولی پر اس سال یہ الزام بھی لگایا گیا تھا کہ ان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے