علیحدہ ہونے والی بوگیوں کے مسافر برتھوں سے گرگئے

علیحدہ ہونے والی بوگیوں کے مسافر برتھوں سے گرگئے

خانیوال: پاکستان ایکسپریس کی 7 بوگیاں ریلوے اسٹیشن سے کچھ فاصلے پر علیحدہ ہوئیں۔ 7 بوگیوں کو ملانے والا جوائنٹ اچانک ٹوٹ گیا

علیحدہ ہونے والی بوگیوں کے مسافر برتھوں سے گرگئے اور ان میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
حکام کے مطابق ٹرین سے علیحدہ ہونے والی بوگیاں فرید آباد کے نزدیک کھڑی ہیں۔ پاکستان ایکسپریس کے مسافروں نے تاخیر پر شدید احتجاج کیا۔ مسافر تاحال بے سروسامانی کی حالت میں انتظامیہ اور امداد کے منتظر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

چین کی جانب سے میڈیکل آلات، فیس ماسک اور حفاظتی کٹس آج لاہور پہنچیں گی

چین کی جانب سے میڈیکل آلات، فیس ماسک اور حفاظتی کٹس آج لاہور پہنچیں گی

لاہور: کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں چین کی جانب سے امدادی سامان آنے کا سلسلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے