ہمیں عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں

ہمیں عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس نے نیوزکانفرنس میں وزیراعظم عمران خان کے امریکا کے دورے سے متعلق کہا ہمیں عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں

اس بارے میں وائٹ ہاؤس سے رابطہ کرکے دورے کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دورہ امریکا سے متعلق سنا ضرور ہے تاہم وائٹ ہاؤس نے عمران خان کے دورے کی کوئی اطلاع نہیں دی اور نہ ہی دورے سے متعلق سرکاری طور پر بتایا گیا ہے، لہذا عمران خان کے امریکا کے دورے کی تصدیق نہیں کرسکتے۔

یہ بھی پڑھیں

مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ میں اتحاد کی ضرورت ہے

تہران : ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے