وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر آج کراچی پہنچ رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان اہم دورے پر آج کراچی پہنچ رہے ہیں

کراچی: وزیراعظم ارکان اسمبلی کے علاوہ صنعت کاروں اور تاجروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے، دریں اثنا انہیں کراچی میں وفاق کے ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی

وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پانچ جولائی کو اسلام آباد میں ملاقات کی تھی، ملاقات میں گورنر سندھ نے کے فور سمیت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا تھا۔
اسی ملاقات کے دوران گورنر سندھ نے وزیراعظم کو دورہ کراچی کی دعوت دی، جس پر انہوں دعوت قبول کرتے ہوئے آج شہرقائد پہنچنے کا فیصلہ کیا۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ کراچی کے لئے وزیراعظم 42.5بلین اور5ارب روپے علیحدہ دیں گے، موجود حکومت تجارت دوست حکومت ہے۔

یہ بھی پڑھیں

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیحات میں شامل

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیحات میں شامل

کراچی: فنانشل کرائم سمٹ سے خطاب کے دوران رضا باقر نے کہا کہ اسٹیٹ بینک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے