ترک افواج کے اہلکاروں کے وارنٹ جاری

ترکی میں 200 فوجی اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ترکی میں 200 حاضر سروس فوجی اہلکاروں اور کئی سویلین افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔

نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق استنبول کے پراسیکیوٹر آفس نے بری، بحری اور فضائی افواج کے 176 اہلکاروں کے وارنٹ جاری کردئیے ہیں

ان میں ایک کرنل، دو لیفٹیننٹ کرنل، 5 میجر، 7 کیپٹن اور 100 لیفٹیننٹ شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جن اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں ان پر دہشت گرد تنظیم فتح اللہ گولن (فیٹو) سے روابط کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں

طالبان سے جنگ بندی افغان حکام نے سیکڑوں مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

طالبان سے جنگ بندی افغان حکام نے سیکڑوں مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

بگرام: کشیدگی میں یہ وقفہ تقریبا 19 سال کی جنگ میں دوسری مرتبہ سامنے آیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے