سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو نوکریوں سے محروم کردیا

کراچی: وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ملازمتیں فروخت کردیں ۔

وفاقی وزیر برائے آئی ٹی خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو نوکریوں سے محروم کردیا، سندھ حکومت نے ملازمتیں فروخت کردیں

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت نے میئر کراچی وسیم اختر اور حیدر آباد کے لیے فنڈز دینے کا وعدہ کیا ہے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم ہر سال شہدا اردو کی برسی منائے گی، اردو کی حرمت کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں

 

 

یہ بھی پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے