پاکستان کی سب سے مقبول اداکارہ کون….؟

پاکستانیوں نے صبا قمر کو ٹی وی کی سب سے مقبول اداکارہ قراردیدیا۔

عوامی رائے کے مطابق 12فیصد لوگوں نے صبا قمر کو سب سے اچھی اداکارہ قراردیدیا

چھ فیصد نے ماہرہ خان جبکہ پانچ فیصد لوگوں نے آئزہ خان اور مہوش حیات کو پسند کیا۔

چار فیصد لوگوں کے مطابق بشریٰ انصاری، تین فیصد لوگوں کے مطابق ماریہ واسطی، ثمینہ پیرزادہ اور ثناءفخر، دو فیصد کے مطابق سجل علی اور اقراءعزیز

جبکہ 55فیصد لوگوں نے ٹی وی کی خاتون اداکاروں میں سے دیگر اداکاروں کا نام درج کروایا۔

یہ بھی پڑھیں

براڈ پٹ سے ہوئے بریک اپ نے ان کی شخصیت کو بالکل تبدیل کردیا

براڈ پٹ سے ہوئے بریک اپ نے ان کی شخصیت کو بالکل تبدیل کردیا

ہولی وڈ: اینجلینا جولی پر اس سال یہ الزام بھی لگایا گیا تھا کہ ان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے