ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بارش کی مداخلت

مانچسٹر: بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل بارش کے باعث روک دیا گیا

مانچسٹر میں ابرآلود موسم میں کھیلے جا رہے عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کچھ اچھا ثابت ہوتا نظر نہیں آیا۔

نیوزی لینڈ نے اب تک پانچ وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنائے ہیں ، روس ٹیلر 67رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہیں۔

ابھی 46.1 اوورز کا کھیل ہی مکمل ہوا تھا کہ میچ میں بارش نے مداخلت کردی اور امپائرز نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو پویلین واپسی کا حکم دیا۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

نووک جوکووک جاپانی سومو ریسلر سے ٹکرا گئے، ایک انچ بھی نہ ہلا سکے

نووک جوکووک جاپانی سومو ریسلر سے ٹکرا گئے، ایک انچ بھی نہ ہلا سکے

ٹوکیو:   ٹینس اسٹار نووک جوکووک جاپانی سومو ریسلر سے ٹکرا گئے تاہم انھیں ایک انچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے