پرہیزی کھانانہ دیا گیا تو نتائج کی ذمہ داری عمران خان پر ہوگی

پرہیزی کھانانہ دیا گیا تو نتائج کی ذمہ داری عمران خان پر ہوگی

لاہور: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے نوازشریف کوجیل میں پرہیزی کھانافراہم نہ کرنے پر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ڈاکٹرکی ہدایت کےمطابق پرہیزی کھانافراہم کیاجائے

گذشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے کہا تھا نوازشریف سزا یافتہ قیدی ہیں، ان سے جیل مینول کے مطابق سلوک ہو گا، نوازشریف واحد شخص ہیں، جن کے لئے 21 کارڈیالوجسٹ مامور ہیں۔
شہباز گل کا کہنا تھا جاتی امرا سے نواز شریف کے لئے مضر صحت کھانا آرہا تھا، دل کے مریض کو روزانہ مضرصحت گوشت، انڈے کھلائے جارہےتھے، جیل مینول میں گھر سےکھانا منگوانے کی اجازت نہیں ہے۔
انھوں نے کہا تھا کہ حکومت نے نوازشریف کو صحت افزاغذا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا، نوازشریف کو صحت افزا کھانا دینے کے لئے ماہرین کا بورڈ تشکیل دیا گیا ہے، بیگم صفدرصحت پرپروپیگنڈےکے ذریعے اپنی سیاست چمکانا چاہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن پر تشدد کرنے والی خاتون سامنے آگئی

لاہور :آمنہ عثمان کا کہنا ہے کہ وہ لڑکی میری 13سالہ شادی کو خراب کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے