نئی دلی کے قریب مسافر بس نالے میں جاگری، 29 افراد ہلاک

نئی دلی کے قریب مسافر بس نالے میں جاگری، 29 افراد ہلاک

نئی دلی کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر نالے میں جاگری جس کے نتیجے میں بس میں سوار 29 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔

 نئی دلی سے لکھنو جانے والی مسافر بس یومانا ایکسپریس وے پر بے قابو ہوگئی اور 50 فٹ کی اونچائی سے ایک نالے میں جاگری جس سے بس میں سوار 29 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ 17 کے قریب زخمی ہوئے۔

مقامی حکام کے مطابق بس میں تقریباً 50 افراد سوار تھے، سفر کے دوران بس کی رفتار تیز تھی اور ممکنہ طور پر ڈرائیور کی آنکھ لگ گئی جس سے حادثہ پیش آیا۔

ٹرمپ انتظامیہ نااہل اور ناکارہ: برطانوی سفیر

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے