غیر قانونی دواؤں کی تشہیر کیخلاف سخت قانونی کارروائی

غیر قانونی دواؤں کی تشہیر کیخلاف سخت قانونی کارروائی

اسلام آباد: مراسلے کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ذرائع ابلاغ خصوصاً سوشل میڈیا، ٹی وی اور اخبار میں دواؤں کی غیرقانونی تشہیر کرنے پر متعلقہ دوا ساز کمپنیوں اور عناصر کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ

دواؤں کی بغیر اجازت تشہیر جرم ہے اور اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت غیرقانونی دواؤں کی تشہیر کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، پنجاب اور وفاق کے تمام ڈرگ انسپکٹرز کو غیر قانونی دواؤں کی تشہیر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کے احکام جاری کر دیے گیے۔ان اشتہارات میں ایسا مواد استعمال ہوتا ہے جو مریضوں اور عام لوگوں کے درمیان خوف اور پریشانی کو فروغ دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے