افغانستان سے تعلق رکھنے والے 7 ملزمان گرفتار

پشاور: پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 7 رکنی افغان گروہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان گاڑیوں کے ٹائر پنکچر کرنے کے بعد مالکان کو لوٹتے تھے

پولیس کارروائی کے دوران گروہ کے قبضے سے 10 لاکھ روپے اور 8 لاکھ چالیس ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈ اور کارروائیوں میں استعمال ہونے والی 2 گاڑیاں بھی بھی برآمد کرلی گئیں۔

حکام کے مطابق ملزمان کو مصدقہ اطلاع کے بعد گرفتار کیا گیا جن سے تفتیش کے دوران مزید اہم انکشافات کا بھی امکان ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

پشاور: بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اور سرکلر میں کہا گیا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے