ہدف کے تعاقب میں کیوی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

ڈرہم: انگلینڈ کی فتح کی صورت میں پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جائے گا

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات ختم کیوی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔ نیوزی لینڈ 306 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 139 رنز پر 6 وکٹیں گنوا بیٹھا

پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات ختم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ انگلینڈ کیخلاف جاری میچ میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ہے۔

اگر انگلینڈ کامیاب ہوتا ہے تو پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جائے گا۔ جبکہ شکست کے باوجود نیوزی لینڈ بھی بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

مجھےبھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے

مجھےبھی کرکٹ میں واپسی کا موقع دیا جائے

قومی ٹیم کے سابق کپتا ن نے کہا کہ عامر، شرجیل اور سلمان بٹ کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے