احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے پارلیمنٹ حملے پر سخت رد عمل

احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے پارلیمنٹ حملے پر سخت رد عمل

بیجنگ: چین نے یکم جولائی کو ہانگ کانگ کی برطانیہ سے آزادی کے 22 سال مکمل ہونے کے موقع پر مظاہرین کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے کو سنجیدہ غیر قانونی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ مظاہرین نے قانون کو پیروں تلے روندا ہے

پیر کے روز ہانگ کانگ میں احتجاج کے دوران مظاہرین کے جتھے نے پارلیمنٹ کی عمارت پر کئی گھنٹے قبضہ کیے رکھے جس پر پولیس کی جانب سے عمارت کو خالی کرانے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔
چین نے ہانگ کانگ پر واقعے کی تحقیقات کے لیے زور دیتے ہوئے اشتعال پھیلانے والوں کو مجرم قرار دیاہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جولائی کو آزادی کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والا واقعہ مجرمان کی حوالگی کے متنازع بل کے خلاف جاری احتجاج کی لہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے