عید الاضحی سے قبل امریکا، یورپ، کینیڈا کے کرایہ میں 30 سے 40 ہزار اضافہ کیا جائے گا

عید الاضحی سے قبل امریکا، یورپ، کینیڈا کے کرایہ میں 30 سے 40 ہزار اضافہ کیا جائے گا

لاہور ڈالر کی بڑھتی ہوئی اڑان کنٹرول میں نہ آسکی جب کہ مسافروں کو ڈالر مہنگا ہونے سے ائر لائنز کو ہزاروں روپے اضافی کرایہ ادا کرنا مجبوری بن گیا

قومی ایئر لائنز کا لاہور سے دبئی کے کرایے میں15 ہزار روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈالرز کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے ائر لائنز کے ریونیو میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے فضائی کرایوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہوگیا

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے