میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت

میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت

اسلام آباد: آصف زرداری کوجسمانی ریمانڈ مکمل ہونےپر احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ، سماعت میں نیب کی جانب سے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی

احتساب عدالت میں سابق آصف زرداری کیخلاف میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہو گی، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کریں گے۔
گزشتہ روز نیب نے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری کی گرفتاری ظاہر کی تھی، نیب کے مطابق پارک لین کیس میں اربوں روپےکی ترسیلات جعلی بینک اکاؤنٹس سے کی گئیں، آصف زرداری پر پارک لین کمپنی میں 1989 میں فرنٹ مین کے ذریعے خریداری کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے