دہشت گردی کی ہرشکل میں مذمت ہونی چاہیے

دہشت گردی کی ہرشکل میں مذمت ہونی چاہیے

اسلام آباد: وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمیں اے پی ایس یاد ہے افغانستان کے لوگوں کا دکھ سمجھ سکتے ہیں

فواد چوہدری نے کہا کہ افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے ہولناک حملے کی مذمت کے لیے الفاظ نہیں، دہشت گردی کی ہرشکل میں مذمت ہونی چاہیے۔
وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہمیں دہشت گردی کے خلاف مل کرجنگ کرنا چاہیے۔
گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت دفاع کے لاجسٹک سینٹر کے اندر زور دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ بچوں سمیت 68 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ترنول میں چورنگی نمبر 26 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

اسلام آباد: جاں بحق اہلکاروں کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) محسن ظفر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے