بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے بینک اکاﺅنٹس بند کردیئے جائیں گے

بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل نہ ہونے والے بینک اکاﺅنٹس بند کردیئے جائیں گے

لاہور: حکام کے مطابق اب تک لاکھوں بینک اکاﺅنٹس بائیو میٹرک سسٹم پر منتقل کر لیے گئے ہیں۔ ملک بھر کے مختلف بینکوں میں 60 سے 80 فیصد اکاﺅنٹس بائیو میٹرک نظام پر منتقل کیے جاچکے ہیں

نیشنل بینک کے ترجمان ابن حسن کے مطابق نیشنل بینک میں 30 لاکھ سے زائد اکاﺅنٹس بائیو میٹرک سسٹم میں آچکے ہیں اور تقریباً 80 فیصد اکاﺅنٹ ہولڈرز نے بائیو میٹرک تصدیق مکمل کر لی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک نے تمام اکاؤنٹس ہولڈرز کو بائیو میٹرک کرانے کا حکم دیا تھا، جس میں لسٹڈ، پبلک لمیٹڈ، ذاتی اکاؤنٹ رکھنے والے شامل ہیں، حکم نامے میں ایک ہزار ملین سے زائد اثاثے رکھنے والے کو تیس نومبر تک بائیو میٹرک کرانے کا حکم دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ درج

لاہور : اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کو تشدد کا نشانہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے