عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما سرتاج خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما سرتاج خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

پشاور: اس حوالے سے بتایا گیا کہ سرتاج خان کو انتہائی زخمی حالات میں ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ راستے میں ہیں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان محمد عاصم کے مطابق ہسپتال میں اے این پی رہنما کی لاش لائی گئی۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ سرتاج خان کے چہرے اور سینے پر گولیوں کے زخم آئے۔
سرتاج خان پشاور سے ضلعی کونسل کے رکن تھے اور وہ اخوندآباد کے علاقے سے منتخب ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

پشاور: بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اور سرکلر میں کہا گیا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے