آگ لگنے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں

آگ لگنے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں

گلگت: پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مختارہ (18 سالہ) ، سکینہ، بانو (7 سالہ)، علی حسن (5سالہ)، علی عباس (3سالہ) کے نام سے ہوئی

اس حوالے سے بتایا گیا کہ اپر شگر کے گاؤں بھاشا میں آگ نے 6 گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
آگ سے قریبی گھر بھی متاثر ہوئے تاہم پولیس نے واقعہ کے اسباب سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔
اس حوالے سے قیاس کیا جارہا ہے کہ متاثرہ خاندان نے سونے سے قبل سردی سے بچنے کے لیے ہیٹرچلا دیا ہوگا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔
پڑوس کے لوگوں نے متاثرہ گھر پہنچ کر دیگرافراد کو بچایا اور آگ پر قابوپایا۔
علاقے میں مواصلات کی ناقص سہولیات کی وجہ سے ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ سے رابطہ نہیں ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

شیشپر, نامی یہ گلیشیئر, گلگت بلتستان کے ان 36 گلیشیئرز, میں, سے ایک, ہے

شیشپر نامی یہ گلیشیئر گلگت بلتستان کے ان 36 گلیشیئرز میں سے ایک ہے

گلگت بلتستان:  حکومت کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے الرٹ کے بعد احسن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے