بلوچستان سے متعلق جلد بہت اچھی خوشخبریاں سنیں گے

بلوچستان سے متعلق جلد بہت اچھی خوشخبریاں سنیں گے

اسلام آباد: وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا کہ بلوچستان کےعوام سے جووعدے کیے وہ پورے کریں گے، لاپتہ افراد پرکمیٹی بن چکی ہے جلد پیش رفت ہوگی

وزیردفاع نے کہا کہ بلوچستان میں ہنگول اوربولان کوترقیاتی منصوبوں میں ڈال دیا ہے، بلوچستان میں ٹیوب ویلزکوشمسی توانائی کی طرف لے کر جا رہے ہیں
پرویز خٹک نے کہا کہ گوادرمیں باہرسے آنے والوں پرتحفظات دورکریں گے، باہرسے آنے والوں کا اسٹیٹس رہنے والوں جیسا نہیں ہوگا، اسمبلی میں اس سے متعلق قانون سازی کی جائے گی۔
بلوچستان کا سرکاری نوکریوں میں 6 فیصد کوٹہ یقینی بنائیں گے، 18 ویں ترمیم اوراین ایف سی میں ترمیم نہیں کی جا رہی، ایسا ہوبھی نہیں سکتا، اس پرجھوٹ کم بولا جائے، ترمیم کے لیے 2 تہائی اکثریت درکارہے جو ہمارے پاس نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی سے کوئٹہ اور مالاکنڈ میں اب تک ایسے 9 اکاؤنٹس کی نشاندہی

کراچی سے کوئٹہ اور مالاکنڈ میں اب تک ایسے 9 اکاؤنٹس کی نشاندہی

اسلام آباد: محکمہ ٹیکس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ایف بی آر نے ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے