آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسکردو: گلگت بلتستان کے شہر اسکردو میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 7 سے زائد مکانات جل گئے

اسکردو کے ضلع شگر کے نواحی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور 5 افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے باعث 7 سے زائد مکانات جل گئے۔

یہ بھی پڑھیں

شیشپر, نامی یہ گلیشیئر, گلگت بلتستان کے ان 36 گلیشیئرز, میں, سے ایک, ہے

شیشپر نامی یہ گلیشیئر گلگت بلتستان کے ان 36 گلیشیئرز میں سے ایک ہے

گلگت بلتستان:  حکومت کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے الرٹ کے بعد احسن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے