تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں کو بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کو بھی بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا، پی ٹی آئی ٹائیگریس اور پولیس اہلکاروں میں تلخ کلامی بھی ہوئی۔

پاکستان تحریک انصاف کی 2 نومبر کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، مرد اور خواتین کارکنان جوق در جوق بنی گالہ پہنچنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، دوسری جانب حکومت بھی احتجاج کو ناکام کرانے کیلئے ہر ممکن حربہ استعمال کررہی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کارکنوں کو بنی گالہ جانے سے روک دیا گیا، پولیس اہلکاروں اور ٹائیگریس میں تلخ کلامی ہوئی

یہ بھی پڑھیں

ایف ڈبلیو او نے آڈیٹر جنرل کو ریکار فراہم کرنے سے انکار

ایف ڈبلیو او نے آڈیٹر جنرل کو ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے کرتار پور راہداری کے منصوبے کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے