تحریک انصاف کی درجنوں خواتین گرفتار

 اسلام آباد پولیس نے بنی گالہ میں تحریک انصاف کی ایم پی اے روبینہ اختر سمیت درجنوں خواتین کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی درجنوں خواتین اب سے کچھ دیر پہلے ممبر صوبائی اسمبلی روبینہ اختر کی قیادت میں بنی گالہ پہنچیں تو اسلام آباد پولیس نے انہیں گرفتار کرکےنا معل2وم مقام پر منتقل کر دیا۔ واضح رہے کہ گرفتار ہونے والی خواتین کا تعلق پنجاب سے تھا اور ایم پی اے روبینہ اختر قافلے کی صورت میں 2 نومبر کے احتجاج میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچیں تھیں کہ پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا

یہ بھی پڑھیں

افغانستان کو عالمی دہشت گردی کا محرک نہ بننے دینے کی ضمانت

افغانستان کو عالمی دہشت گردی کا محرک نہ بننے دینے کی ضمانت

پشاور: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے نویں دور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے