سلمان خان نے کترینہ کیف کو رات گئے گاڑی میں بٹھال

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈاداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کے درمیان اب زیادہ قربتیں نہیں لیکن اس کے باوجود دونوں کے درمیان اچھے تعلقات ہیں اور رات گئے سلمان خان نے کترینہ کیف کو اپنے ساتھ لیا جس کی خبر بھارتی میڈیا تک پہنچ گئی ۔
تفصیلات کے مطابق رنبیر کپور سے علیحدگی کے بعد کترینہ کیف مشکل دنوں میں سے گزر رہی ہیں تو سلمان خان میں قریبی معاون ڈھونڈ رہی ہیں۔اس سے پہلے بھی اطلاعات تھیں کہ کترینہ کیف کی فلم ’فتور‘ کی پروموشن کے موقع پر بھی سلمان خان ٹی وی سیٹ پر بھی کترینہ کیف سے ملتے رہے جبکہ شوٹنگ کو روک کر اداکارہ بھی سلمان خان کیلئے وقت نکالتی رہیں اور شوٹنگ کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ 
بھارتی اخبارکے مطابق سلمان خان سے ملاقات کے بعد کترینہ کیف نے اپنے ڈرائیور کو بھیج دیا اور رات گئے شوٹنگ ختم ہونے کے بعد سلمان خان نے اُنہیں وہاں سے لے لیااور دونوں کے درمیان ایسے تعلقات ہمیشہ سے ہی رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

سری دیوی کے قتل کی خبروں پربونی کپوربھی بول پڑے

سری دیوی کے قتل کی خبروں پربونی کپوربھی بول پڑے

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کے قتل کی خبروں پران کے شوہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے