امریکی ریاستیں طوفان کی زد میں آگئیں

امریکی ریاستیں طوفان کی زد میں آگئیں

نیویارک: بارشیں اور تیز ہوائیں چلنے سے نظام زندگی بھی معطل ہوگیا ، مختلف حادثات میں 3افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 5کروڑ سے زائد متاثرہیں

امریکی ریاستیں طوفان کی زد میں آگئیں، کولوراڈو،الینوائے اور دیگر مقامات پر 2فٹ سے زائد برف باری ہوئی۔
جرمنی کے شہر میونخ میں بارش کے ساتھ گالف بال سائز کے اولے گرے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی، شہرکے کئی علاقے زیرآب آگئے ، محکمہ موسمیات نےتیز ہواؤں اور مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔

یہ بھی پڑھیں

برطانوی تیل بردار جہاز کو عالمی قوانین کی خلاف کرنے کے الزام میں قبضے میں لے لیا

برطانوی تیل بردار جہاز کو عالمی قوانین کی خلاف کرنے کے الزام میں قبضے میں لے لیا

تہران: ایرانی رضاکار فورس بیسج (سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی) کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے