نندی پور پاور پراجیکٹ میں ملزمان کی بریت درخواست پر فیصلہ

نندی پور پاور پراجیکٹ میں ملزمان کی بریت درخواست پر فیصلہ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے کے جج ارشد ملک نے نندی پور پاور پراجیکٹ میں ملزمان کی بریت درخواست پر فیصلہ سنادیا

احتساب عدالت نے ڈاکٹر بابر اعوان کی بریت کی درخواست منظور کرلی جبکہ باقی 3ملزمان کی درخواستیں مسترد کردیں۔
احتساب عدالت نے ڈاکٹر بابر اعوان اور ریاض کیانی کو بری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

ملک میں گیس پائپ لائن کے نیٹ ورک کو ’ہنگامی صورتحال‘ کا سامنا

ملک میں گیس پائپ لائن کے نیٹ ورک کو ’ہنگامی صورتحال‘ کا سامنا

اسلام آباد: بہت خطرناک صورتحال ہے کیوں کہ مائع قدرتی گیس کے دونوں ری گیسفکیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے