ملک بھر میں پانچ چائلڈ پروٹیکشن کورٹس قائم کی جائیں گی

ملک بھر میں پانچ چائلڈ پروٹیکشن کورٹس قائم کی جائیں گی

اسلام آباد: اس موقع پرچیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ سستے اور فوری انصاف کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے

کمیٹی نے خصوصی عدالتوں اور ٹربیونلز میں ججز کی عدم تعیناتی پر اظہار تشویش کیا۔۔ دوران اجلاس سیکرٹری کمیٹی کو ٹربیونلز میں ججز تعیناتی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رابطے کی ہدایت بھی کی گئی۔
اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ تمام ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان ٹریننگ کیلئے ججزکی نامزدگیاں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے ورلڈبینک کے صدر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

عمران خان نے ورلڈبینک کے صدر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

واشنگٹن: وزیراعظم نے صحت، تعلیم اور نوجوانوں سے متعلق حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا، وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے