اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت

اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں سے متعلق کیس میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوے تمام ملزمان کو 2جولائی کو طلب کرلیا

عدالت نے2جولائی کوفردجرم عائدکرنےکی تاریخ مقررکردی، ملزمان کو ریفرنس کی نقول تقسیم کردی گئیں۔
ملزمان میں یوسف رضا گیلانی سمیت 7ملزمان نامزد ہیں،ملزمان پر اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں سے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

سپریم کورٹ سے یہ صادق اور امین نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ لے چکے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر اور اٹارنی جنرل انور منصور خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے