میٹرو بس پر سبسڈی کم کرنے اور کرایوں میں 10 روپے تک اضافے کا عندیہ

میٹرو بس پر سبسڈی کم کرنے اور کرایوں میں 10 روپے تک اضافے کا عندیہ

پنجاب: حکومت کی طرف سے میٹرو بس پر سبسڈی کم کرنے اور کرایوں میں 10 روپے تک اضافے کا عندیہ دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے بجٹ میں میٹرو پرسبسڈی کم کردی

حکومت نے بجٹ میں میٹرو پرسبسڈی کم کردی ہے جس سے کرایہ بڑھانے کا خدشہ ہے۔ امکان ہے کہ میٹرو کا ٹوکن 20 کے بجائے 30 روپے میں ملے گا۔راولپنڈی صدر سے اسلام آباد سیکرٹریٹ تک بائیس کلومیٹر طویل ٹریک پر چلنے والی اس میٹرو بس پرروزانہ اوسطاً ڈیڑھ لاکھ لوگ سفر کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد

علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد

لاہور: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے