آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان

آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ، ہوا میں نمی کا تناسب62 فیصد ہے، جنوب مشرق سے ہوا 10 ناٹیکل مائیل کی رفتارسے چل رہی ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 27جون کے بعد سے شہرکا موسم بہترہونے کا امکان ہے۔
گزشتہ روز ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، ڈی آئی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب، سبی ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزگرد آلود ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ کو لازمی قرار دیے گئے حکم نامے کو واپس

مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ کو لازمی قرار دیے گئے حکم نامے کو واپس

اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے