امریکا کی ایران پر نئی پابندیوں کو غیرقانونی قرار دیا

امریکا کی ایران پر نئی پابندیوں کو غیرقانونی قرار دیا

ماسکو: روسی حکام نے موقف اختیار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں روکنے کی کوشش کریں گے

روسی نائب وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کی ایران پر نئی پابندیوں کو غیرقانونی قرار دیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ نئی امریکی پابندیوں سے خطے میں پہلے سے موجود کشیدگی میں اضافہ ہو گا اور واشنگٹن کو ایسی پابندیاں لگانے کے بجائے ایران کے ساتھ مذاکرات کی راہ نکالنا ہوگی۔
ایران کی جانب سے امریکی ڈرون گرائے جانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز ایران پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

دبئی ائیر شو 2019 کا آغاز ؛ پاکستان سمیت 160 ممالک کی شرکت

دبئی ائیر شو 2019 کا آغاز ؛ پاکستان سمیت 160 ممالک کی شرکت

دبئی میں سالانہ ائیر شو 2019 کا آغاز ہوگیا ، ائیر شو میں پاکستان سمیت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے