اداکارہ ذہین طاہرہ کو دل کا دورہ نجی اسپتال منتقل

اداکارہ ذہین طاہرہ کو دل کا دورہ نجی اسپتال منتقل

کراچی: ذہین طاہرہ پی ٹی وی کی تاریخ کی سب سے سینئر اور بزرگ اداکارہ ہیں وہ ابتدا سے ہی تی وی اسکرین پر چھائی رہی ہیں

ویٹرن اداکارہ اب تک سات سو سے زائد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں، انہیں پی ٹی وی کے سب سے مقبول ترین ڈرامے خدا کی بستی میں کام کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
علاوہ ازیں دل دیا دہلیز، انوکھا بندھن، خالہ خیرن، جینا اسی کا نام ہے، چاندنی راتیں، شمع، زینت، عروسہ، عجائب خانہ، راستے دل کے اور دیگر لاتعداد کاسیک ڈراموں میں جلوہ گر ہونے کا موقع پر بھی ملا۔

یہ بھی پڑھیں

اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کب ہوگ

اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین کی شادی کب ہوگ

کراچی: اداکار و میزبان یاسر حسین نے ایوارڈ شو کی تقریب میں اقرا کو پروپوز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے