لیڈر شپ صرف ایک ہے اور وہ نواز شریف کی ہے

لیڈر شپ صرف ایک ہے اور وہ نواز شریف کی ہے

لاہور: ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ حکومت نے میثاق معیشت کی بات ٹھکرائی جس پر مریم نواز کا مؤقف درست ہے

ملک احمد خان نے کہا کہ شہباز شریف مفاہمتی سیاست کرتے ہیں اور انہوں نے میثاق معیشت کی بات کئی ماہ پہلے کی تھی
پارٹی کا کوئی بھی ورکر رہنمائی کے لیے میاں صاحب کی طرف دیکھےگا۔
انہوں نے کہا کہ قرضہ کمیشن حکومت کا اقدام غیر آئینی ہے، حکومت کے خلاف ایکشن نہ لینا مجرمانہ کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد

علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر گاڑی سے اسلحہ برآمد

لاہور: ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے