وزیراعظم منتخب ہیں سلیکٹڈ کہنےسے ایوان کا استحقاق مجروح ہوتا ہے

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت ہوا، جس میں وفاقی وزیر عمر ایوب نے نکتہ اعتراض پر کہا ہم حکومتی بنچوں سے تحریک استحقاق پیش کرنا چاہتے ہیں

وزیراعظم منتخب ہیں سلیکٹڈ کہنےسے ایوان کا استحقاق مجروح ہوتا ہے۔
جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے ایوان میں وزیراعظم کے لیے سلیکٹڈ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگادی۔
قاسم سوری نے ہدایت کی جو بھی اس ہاؤس کا ممبر ہے وہ ووٹ لے کر آیا ہے، آئندہ کوئی سلیکٹڈ لفظ ایوان میں استعمال نہ کرے، ایوان کے نمائندے خود ایوان کی تذلیل کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

 اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کو آج طلب کیا تھا تاہم مسلم لیگ (ن) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے