بارش کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کوالرٹ رہنے کی ہدایت

بارش کے پیش نظرمتعلقہ اداروں کوالرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور: شہریوں کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہیں ہونا چاہیے، نکاسی آب کے کاموں میں غفلت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی، افسران خود فیلڈ میں نکلیں اورنکاسی آب کے کام کی نگرانی کریں

مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے چل رہی ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ پنجاب کے شہر کہروڑ پکا اور ٹبہ سلطان میں موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے