سندھ حکومت نے ویلنٹائن ڈے پر ”نہانے “پر پابندی لگادی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے اسلام آباد میں ویلنٹا ئن ڈے پر پابندی کے بعد سندھ حکومت نے بھی”انوکھا “فیصلہ کر کے سب کو حیران کردیا ۔شہر قائد میں ویلنٹائن ڈے پر تو پابندی عائد نہ کی گئی مگر سندھ حکومت نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 14فروری کو سمندر میں نہانے پر پابندی لگا کر نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے ۔نوٹی فیکیشن کے مطابق 14فروری کو سمندر میں نہانے کی پابندی کی خلاف ورزی کر نے پر قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی, کے چیئرمین, خورشید جمالی, گرفتار

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی گرفتار

کراچی: نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تینوں افراد پر سندھ ٹرانسمیشن اینڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے