شہرقائد کے, مختلف علاقوں, میں غیر, اعلانیہ, لوڈشیڈنگ کا سلسلہ, رک نہ سکا

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ رک نہ سکا

کراچی: بری خبر یہ ہے کہ کل سے شہر کی آدھی آبادی میں بجلی معطل ہونے کاخدشہ ہے کیونکہ کے الیکٹرک کا آج یعنی 19 جون 2019 کو تقسیم کارکمپنی سے 22 سالہ معاہدہ ختم ہوجائے گا

لانڈھی، گلشن معمار، احسن آباد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، ملیر جناح اسکوائر، لیاقت اسکوائر، شیش محل اور محبت نگر میں بجلی بند رہی۔
جعفرطیار، ایف ساؤتھ ایریا، غازی ٹاؤن، اردونگر، غریب آباد، علیم آباد، شبانہ ٹاؤن، ایچ ایریا، بلدیہ ٹاؤن، نارتھ کراچی میں بھی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، جبکہ لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی غائب ہے۔
معاہدہ ختم ہونے کے بعد شہر میں 123میگاواٹ بجلی کی پیداوار معطل ہوگی جس کے باعث شہر کی نصف آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی

مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی

کراچی: مضر صحت گوشت کھلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی ، کراچی میٹرو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے