برطانیہ میں وزارت عظمی کی دوڑ

برطانیہ میں وزارت عظمی کی دوڑ

برطانیہ میں وزیراعظم کے عہدے اور حمکراں جماعت کی سربراہی کے لیے چھے امیدوار میدان میں ہیں۔

وزیر اعظم تھریسا مے کی جگہ لینے کے لیے پارٹی کے اندر انتخاب کے دو سرے مرحلے میں چھے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جن میں سابق وزیر خارجہ بورس جانسن سر فہرست ہیں۔بورس جانس نے پہلے مرحلے میں ہونے والی ووٹنگ میں ایک سو چودہ ووٹ حاصل کیے تھے اور وہ پہلے نمبر پر تھے۔پہلے مرحلے کی ووٹنگ میں موجودہ وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ تینتالیس وزیر ماحولیات مائیکل گوو سینتیس ووٹ حاصل کرکے دوسرے اور تیسرے نمبر تھے۔باقی تیں امیدواروں میں پاکستانی نژاد برطانوی سیاستداں اور وزیرداخلہ ساجد جاوید، ڈومینک راب اور روری اسٹیورٹ شامل ہیں۔رائے شماری کے حتمی نتائج کا اعلان جولائی کے آخر میں کیا جائے گا۔

نواز لیگ نے بھی عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کرلیا

یہ بھی پڑھیں

امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا

امریکا کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا

واشنگٹن: امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر ڈنکن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے