عجیب بات, ہے کہ خود, حکومت بجٹ پر, بحث نہیں, چاہتی

عجیب بات ہے کہ خود حکومت بجٹ پر بحث نہیں چاہتی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے باہر سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا عجیب بات ہے کہ خود حکومت بجٹ پر بحث نہیں چاہتی، بجٹ پر بحث ہوگی تو ہی پاس ہوگا

ایوان میں بجٹ پربحث ہی نہیں کرنےدی جارہی ، بحث کرنے دیں گے تو پتا چلے گا کہ بجٹ میں کیا خامیاں ہیں، پیپلزپارٹی بجٹ کی کمزوریوں کی نشاندہی کرےگی، اگر بجٹ منظورنہیں ہوتا توحکومت پھرفیل ہوجائے گی اور اس کا مطلب یہی ہوگا کہ اکثریت کا اعتمادکھوچکی ہے۔
نےحالیہ گرفتاریوں کوسیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے کہا میں نے انکوائری میں قانونی تقاضےپورےکیےہیں، اب توکوئی جرم نہیں بنتاکہ میں گرفتارکیاجاسکوں، عدالت میں بھی نیب نےکہامیری گرفتاری کاارادہ نہیں۔
راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں دادو اور ٹھٹھہ شوگر ملز کی فروخت کے معاملے پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور قائم علی شاہ کے خلاف انکوائری انویسٹی گیشن میں تبدیل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کب تک جھوٹے وعدوں پراعتبار کرو گے

کراچی : مصطفیٰ کمال کا کراچی کے شہریوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے