جھوٹے, میڈیا نے, پہلے بھی, میرے خلاف ,خبریں چلائیں

جھوٹے میڈیا نے پہلے بھی میرے خلاف خبریں چلائیں

واشنگٹن: انہوں نے کہا کہ 2016ء میں انتخابات سے کچھ پہلے ایف بی آئی نے اوباما کو ممکنہ روسی مداخلت کا بتایا تو بارک اوباما نے کچھ نہیں کیا کیوںکہ اُن کے خیال میں ہیلری کلنٹن جیت رہی تھیں

امریکی صدر کا کہنا تھا کہ صدر بن کر میں نے روس پر پابندیاں لگائیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مخالفین کے خلاف متعصابہ رویہ اختیار کرتے ہوئے وارننگ دی کہ 2020 میں ڈیموکریٹس ان سے ہار گئے تو کیا ہوگا۔
امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یہ آپ کی عظیم مہم اور تاریخ کے سب سے عظیم انتخابات کی میراث کو مٹانے کی کوشش کررہے ہیں، یہ آپ کو ختم کردیں گے اور ہمارے ملک کو بھی توڑ دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بے گھر افراد کے رات میں سونے کے لیے مسجد کے دروازے کھول دیے

بے گھر افراد کے رات میں سونے کے لیے مسجد کے دروازے کھول دیے

سنگا پور: سنگا پور کی نیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ایک مطالعہ کیا گیا جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے