بلوچستان, کا آئندہ, مالی سال کا, بجٹ آج پیش

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش

کوئٹہ: بجٹ کا حجم390 ارب اور خسارہ 60 ارب روپے ہوگا، بجٹ میں 6 ہزارنئی ملازمتوں کا اعلان کیا جائے گا

 

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ کا حجم390 ارب اور خسارہ 60 ارب روپے ہوگا، بجٹ میں 6 ہزارنئی ملازمتوں کا اعلان کیا جائے گا جب کہ گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہیں 10 فیصد بڑھانے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔
بجٹ میں صحت، تعلیم اور امن و امان کو ترجیحات میں شامل کیاگیا ہے جب کہ نئے بجٹ میں بے روزگار نوجوانوں کے لئے نئی اسامیاں بھی پیدا کی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بھی ای کورٹ کا آغاز

سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بھی ای کورٹ کا آغاز

کوئٹۃ: کراچی کے بعد سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں بھی ای کورٹ کا آغاز ہوگیا،اسلام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے