پاک بھارت تنازعات کے باوجود بھپوجا ٹ پاکستان پہنچ گئی

اداکارہ پو جا بھٹ نجی دورے پر کراچی پہنچی ہیں جہاں وہ اپنے پاکستانی دوستوں سے ملاقات کریں گی ۔پوجا بھٹ کر کراچی ائیر پورٹ پر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ۔اس موقع پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا ہے ،یہاں کے لوگوں سے ہمیشہ پیار ملا ہے ۔واضح رہے کہ پوجا بھٹ کے والد اور معروف بھارتی ڈائریکٹر مہیش بھٹ بھی پاکستان چکر لگاتے رہتے ہیں اور وہ موجودہ بھارتی حکومت کی غلط پالیسیوں پر بھی تنقید کرتے رہتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

پریانکا سے خیرسگالی سفیر کا اعزاز واپس لینے کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

پریانکا سے خیرسگالی سفیر کا اعزاز واپس لینے کے معاملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کے پاکستان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے