ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف ، مورگن کے سب سے زیادہ چھکے

ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف ، مورگن کے سب سے زیادہ چھکے

مانچسٹر: انگلینڈ بمقابلہ افغانستان کے میچ میں بننے والے چار ریکارڈ

انگلش ٹیم کے کپتان کا پہلے بیٹنگ کا اعلان سود مند ثابت ہوا کیونکہ انگلینڈ کے بلے بازوں نے بیٹنگ وکٹ کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور  مخالف ٹیم کو ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف دیا۔

ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف، مورگن کی تیز ترین سنچری ، مورگن کے سب سے زیادہ چھکے

انگلینڈ کی ٹیم نے کپتان کی 148 رنز کی بدولت افغان ٹیم کو جیت کے لیے 398 رنز کا ہدف دیا۔ افغان باؤلر کا سب سے زیادہ رنز دینے کا بدترین ریکارڈ

مورگن نے ون ڈے میچ میں سب سے زیادہ 17 چھکے اور ورلڈکپ میں تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ بنایا، ساتھ ہی مورگن نے ون ڈے انٹرنیشنل میں 200 چھکے لگانے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔

افغانستان کے کامیاب سمجھے جانے والے باؤلر راشد خان کو انگلش بلے بازوں نے دھوپی پٹکا لگایا، انہوں نے 9 اوورز میں 12.22 کی اوسط سے 110 رنز دینے کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کیا

 

 

یہ بھی پڑھیں

ورلڈ کپ فائنل کا نتیجہ درست نہیں تھا، مشکل میں پڑگیا ہوں، انگلش کپتان آئن مورگن

ورلڈ کپ فائنل کا نتیجہ درست نہیں تھا، مشکل میں پڑگیا ہوں، انگلش کپتان آئن مورگن

لندن : ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ کی ٹیم کے کپتان آئن مورگن نے کہا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے