گزشتہ 10 برسوں, میں ,عوام سے کھلواڑکیا, گیا

گزشتہ 10 برسوں میں عوام سے کھلواڑکیا گیا

لاہور: کمیشن بنانے کی سب سے زیادہ ضرورت پنجاب میں ہے، نوازلیگ نے پنجاب میں من مانیوں کےعلاوہ کچھ نہیں کیا ہے

صمصام بخاری نے کہا کہ فرضی کمپنیوں اورکاغذی منصوبوں کومنظرعام پرلائیں گے، گزشتہ 10 برسوں میں عوام سے کھلواڑکیا گیا، ماضی کے منی لانڈرنگ کے ہوشربا قصے سامنے آرہے ہیں۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ بجٹ کی آڑمیں اپوزیشن مفادات کا تحفظ چاہتی ہے، عوام جانتے ہیں نوازلیگ اور پی پی کو کتنا درد ہے۔
صمصام بخاری نے مزید کہا کہ بیڑہ غرق کرنے والے معصوم بننے کی کوشش نہ کریں، تجوریاں بھرنے والوں کوایک ایک پائی واپس کرنا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے