پلاسٹک کے, تھیلے, بنانے والوں, اور خرید و فروخت کرنے, والوں کیخلاف, کارروائی

پلاسٹک کے تھیلے بنانے والوں اور خرید و فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی

پشاور: پلاسٹک کے تھیلے بنانے والوں اور خرید و فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ، کارروائی سوات، شانگلہ، بونیر، لوئردیر، اپردیر، مالاکنڈ, چترال اور باجوڑ میں کی گئی

آپریشن کے دوران مالاکنڈ ڈویژن میں8579 کلوگرام تھیلےضبط کرلیےگئے جبکہ مالاکنڈ ہی میں پلاسٹک کے تھیلوں کے 66 بڑے مراکز بھی سیل کردیئے۔
لوئردیر اور مالاکنڈ میں تھیلے بنانے والے 3 کارخانے بھی سربمہر کر دیےگئے۔
وزیراعلیٰ کے پی کی ہدایت پر پولیس اور متعلقہ ادارے نے پشاور کے علاقے ٹاؤن تھری میں چھاپہ مار کر پلاسٹک بیگز تیار کرنے والی 2 بڑی فیکٹریوں کو سیل کردیا تھا جبکہ شہرمیں پلاسٹک بیگزکےتمام ہول سیل ڈیلرزکے اسٹورز بندکردیئےگئے۔

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف

پشاور: بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اور سرکلر میں کہا گیا کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے