فریال تالپور, کےپروڈکشن آرڈر, جاری

فریال تالپور کےپروڈکشن آرڈر جاری

کراچی: فریال تالپور اسلام آباد میں اپنے گھر پر نیب کی حراست میں ہیں جسے سب جیل قرار دیدیا گیا ہے
اسپیکر سندھ اسمبلی کو اہم شخصیت کا پیغام موصول ہوا جس کے بعد فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے

 

سینٹرل جیل اڈیالہ میں پیپلز پارٹی کی گرفتار خاتون رہنما ممبر سندھ اسمبلی فریال تالپور کیلیے بھی الگ خصوصی کمرہ تیارکرلیا گیا ہے، یہ وہی کمرہ ہے جس میں مریم نواز کو نیب عدالت سے سزا کے بعد قید رکھا گیا تھا، پیپلزپارٹی کے سربراہ سابق صدر آصف زرداری کیلیے مخصوص کمرہ اس سے الگ ہے۔
ہ آصف زرداری اور فریال تالپور دونوں کو الگ الگ رکھا جائے گا، دن کو دونوں ملزمان بہن بھائی ملاقات کرسکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کرپشن مسئلے کی جڑ ہے اس کا ہرصورت خاتمہ کیا جائے گا

کرپشن مسئلے کی جڑ ہے اس کا ہرصورت خاتمہ کیا جائے گا

کراچی: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے پیغام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے