ہجری کیلنڈرکو, پشاورہائی کورٹ میں, چیلنج

ہجری کیلنڈرکو پشاورہائی کورٹ میں چیلنج

پشاور: وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے مرتب کردہ سائنسی ہجری کیلنڈرکو پشاورہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیا

آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت رٹ پٹیشن شاہداورکزئی نے دائرکی ہے جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وزیرسائنس و ٹیکنالوجی کو سائنسی کیلنڈرکی تشہیرسے فی الفورروک دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

اسپتالوں میں احتجاجی ہڑتال 28 ویں روز بھی ختم نہ ہوسکی

اسپتالوں میں احتجاجی ہڑتال 28 ویں روز بھی ختم نہ ہوسکی

پشاور: ڈاکٹروں کی ہڑتال 28 ویں روز میں داخل ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں حکومت اور ڈاکٹروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے