باسکٹ بال, کی چیمپئن بننے, والی ٹیم کے جشن میں, فائرنگ سے 2 افراد, زخمی

باسکٹ بال کی چیمپئن بننے والی ٹیم کے جشن میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی

ٹورنٹو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی ٹورنٹو ریپٹرز کی پریڈ میں اسٹیج پر موجود تھے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اعلیٰ حکام کو ہجوم سے بحفاظت نکال لیا گیا

باسکٹ بال کی چیمپئن بننے والی کینیڈین ٹیم ٹورنٹو ریپٹرز کی پریڈ میں فائرنگ کی گئی جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق کینیڈین ٹیم کی جیت پر جشن منانے کے لیے 20 لاکھ افراد موجود تھے۔ پولیس نے اسلحے سمیت 2 افراد کو گرفتارکرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

بھارتی ریاست بہار میں گائے چوری کے الزام میں تین افراد قتل

بھارتی ریاست بہار میں گائے چوری کے الزام میں تین افراد قتل

بھارتی ریاست بہار کے گاؤں بنیاپور میں گائے چوری کے الزام میں ہجوم نے مار …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے